Low price best mobile in Pakistan پاکستان میں کم قیمت کے اچھے موبائل

السلام وعلیکم

آج آپ لوگوں کیلئے لے کر آئے ہیں low price mobile ۔

تو سب سے پہلے 

 Tik tok

کیلئے یا اچھی سکرولنگ کیلیے  سب سے اچھا  موبائل  پاکستان میں 

Tecno spark 8c

فرنٹ کمیرہ 8 

بیک کیمرہ 13 

3/64

پاکستان میں یہ 17,18 ہزار میں مل جائے گا  ۔


دوسرے نمبر پہ ہے Samsung A 03

نارمل رینج کیلئے بہت اچھا موبائل ہے لیکن آپ اچھی تصویریں بنانے کے شوقین ہیں  کیونکہ اسکا کیمرہ بہت اچھا ہے تو کم پرائس پہ آپ کو مل جائے گا لگ بھگ 20 یا 22 ہزار کا 

فرنٹ کیمرہ 48

بیک کیمرہ 5

3/32

تو دوستو اگر آپ گیم کے شوقین ہیں free fire ya pub g تو آپ کیلئے یہ دو موبائل بہت ہی زبردست ہیں سب سے  پہلے بات کرتے ہیں 
Infinix hot 11 s 

کی۔ یہ best mobile for free fire and pub g low price ہے۔

آپ کو پاکستان میں یہ سیکنڈ ہینڈ 22سے23 ہزار میں مل جائے گا ۔ میں آپ کو گیمز کیلئے یہ موبائل لینے کا مشورہ دونگا ۔

50 بیک کیمرہ 

16 فرنٹ کیمرہ 

4/128 ریم/ روم


گیمز کیلئے دوسرا سب اچھا موبائل وہ بھی کم قیمت میں آپ کو پاکستان میں آرام سے مل جائے گاوہ ہے

Vivo S1 

یہ موبائل بھی گمیز کیلئے بہت اچھا ہے آپ اسکو لے سکتے ہو

بیک کیمرہ 16

فرنٹ کیمرہ 32

6/128

سب سے اچھی چیز جو مجھے اس میں لگی وہ ہے اسکی

 ram 

ہے جو 6 جی بی پر مشتمل ہے تو یقیناً یہ بہت ہی اچھا چلے  گا اور بنا ہینگ ہوئے  آپ لگاتار گیمز کھیل سکتے ہیں ۔



امید ہے آپ کو یہ ضرور پسند آئینگے ،  دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔



ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی