Online earning real or fake

 السلام وعلیکم! کیا  آپ بھی ان میں سے ہیں جو یوٹیوب پر آن لائن پسے کمانے کے ویڈیوز دیکھتے ہیں تو پھر آپ غلطی پر ہیں ۔

یوٹیوب ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں کمآپ کو سچ اور جھوٹ دونوں چیزیں مل رہی ہوتی ہیں ۔ اس میں سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے وہ ،15&  20

کی منٹ ویڈیوز اپلوڈ کرتے ہیں کہ فری میں آن لائن پیسے کیسے کمائے جاتے ہیں ۔ میں نے بذات خود اس بات کا مشاہدہ کیا ہے کہ یہ سب جھوٹ ہوتا ہے ۔ جھوٹ سے مراد یہ ہے یہ ایسے طریقے بتاتے ہیں کہ اگر آپ 24گھنٹے  لگاتار بھی لگے رہوگے تو 500 روپے بھی نہیں بنا پاؤ گے ۔

یوٹیوب پر باقی چیزیں آپ کو صحیح مل جائیں گی لیکن یہ آن لائن ارننگ وہ بھی فری یہ سب فیک ہے یا پھر مہینہ بھر لگے رہو تو 2000 روپے بھی۔ نہیں نکل پاتے۔ 


اب آتے ہیں ان کی طرف جو پیسے لے کر آپ کو سکھاتے تو میرے بھائی یہی ٹھیک ہیں کیوں فری میں مشورہ تو مل جاتا ہے لیکن پیسے کمانا اپ کو کوئی نہیں بتائے گا۔

اسلئے ان لوگوں کے پاس جائیں جو پیسے لے کر آپ کو کچھ سکھاتے ہیں یوٹیوب پر آن لائن ارننگ کی ویڈیوز دیکھ کر وقت برباد مت کریں بلکہ کوئی اچھی سی سکل سیکھ لیں۔


میں نے ایک ہفتہ خوب مشاہدہ کیا یہ لوگ جو اسٹیپ بتاتے تھے میں فالو کرتا تھا لیکن نتیجہ صفر کا صفر ہی رہا۔ تو آپ لوگ بھی احتیاط کیا کریں۔ ان لوگوں کو صرف وی یوز چاہیئے ان کو آپ کے وقت کی بربادی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ آپ لوگ یہ مت دیکھا کریں کہ یار فلاں ویڈیو کے تو بہت زیادہ وی یوز ہیں ضرور اس میں آن لائن ارننگ کے بارے میں بتایا ہوگا جو کارآمد ہوگا ۔ لیکن نہیں بلکل بھی نہیں ۔ آپ ان لوگوں سے رابطہ کریں جو تھوڑے بہت پیسے لیتے ہوں۔

تاکہ اپ کو صحیح چیز سیکھنے کو مل جائے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی