السلام وعلیکم
اج کل مقابلہ بہت سخت یے ہر کمپنی آئے دن نئے سیل فون لانچ کر رہی یے۔دوستو آج میں آپ کو بتاؤں گا دو موبائل فون کے بارے میں یعنی tecno spark 7 اور tecno spark 7 pro کے، بارے میں کہ ان دونوں موبائل فونز میں کیا چیزیں ایک دوسرے سے ملتی جلتی ہیں اور کیا چیزیں ایک دوسرے سے مختلف ہیں ۔ اور ان دونوں میں سے زیادہ بہتر کون سا ہے۔
سب سے پہلے بات کرتے ہیں
tecno spark 7 کی
اس موبائل کی بیٹری 6000 ایم ایچ ہے،
یہ موبائل چارج ہونے میں 3 گھنٹے لیتا ہے اور اس کے ساتھ 10 وولٹ کا چارجر یے۔ صرف بیٹری ٹائمنگ کے لحاظ سے یہ موبائل بہترین ہے بنسبت دوسرے کے ۔
اس موبائل میں hz 90 پرووائیڈر نہیں کیا گیا ہے نہیں کیا گیا ہے۔
اس کا فرنٹ کمیرہ آٹھ میگا پکسل کا یے اور بیک کیمرہ دو کیمروں پر مشتمل ہے اور یہ 16 میگا پکسل یے۔
Tecno spark 7
پاکستان میں آپ کو تقریباً 17 یزار روپے کے لگ بھک میں مل جائے گا 70 پروسیسر کے ساتھ۔
اب بات کرتے ہیں
۔tecno spark 7 pro کی
اسکی بیٹری 5000 ایم ایچ ہے اور تقریباً ڈھائی گھنٹے میں چارج ہو جاتا ہے
اسکا فرنٹ کمیرہ 16 میگا پکسل ہے جب کہ بیک کیمرہ اسکا 48 میگا پکسل ہے جو تین کیمروں پر مشتمل ہے ۔
اس hz 90پرووائیڈ کیا گیا ہے
کیا گیا یے۔ اسکی گرافکس اچھی ہیں لک بھی اچھا یے ۔
اگر اپ گیم کے شوقین ہیں تو یہ موبائل آپ کے لئے اچھا یے اور پاکستان میں 20 سے 21 ہزار کی رینج میں مل جائے گا ۔
اگر آپ کو کسی اور موبائل کے بارے میں کچھ بھی جاننا ہو تو کمنٹ کرکے بتا دیں ۔ہم آپ فل فور معلومات فراہم کریں گے ۔

